ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی امور کے ڈائریکٹر حسین امیر عبد اللہیان نے اعلان کیا ہے کہ شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نمائندے اخضر ابراہیمی آئندہ ہفتہ تہران کا دورہ کریں گے۔
اطلاعات کے مطابق شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کی ترجمان خولہ مطر نے اعلان کیا ہے کہ اخضر ابراہیمی جنیوا 2 کانفرنس کے انعقاد کے سلسلے میں مصر ، ایران اور شام کا سفر کریں گے۔
.......
/169